Sunday, 24 March 2019

Sad poetry ,shayeri & Urdu ghazals

BEST URDU POETRY
ROMANTIC URDU POETRY
SAD URDU POETRY
FUNNY URDU POETRY
REAL LOVE POETRY
HERE YOU CAN FIND URDU POETRY ALSO YOU CAN DOWNLOAD THIS POETRY FOR FACEBOOK AND WHATSAPP

بنا کر چھوڑ دیتے ہیں_____ اپنی ذات کا عادی♡
کچھ لوگ یوں بھی______ انتکام لیا کرتے  ہیں♡



صبر . ہوتا نہیں____، محبّت مِیں.... !!
.
جب مُناسب ہو، میرے ہو جانا... ! !


کبھی توڑا کبھی جوڑا کبھی پھر توڑ کر جوڑا

ناکارہ کر دیا دل کو تیری پیوند کاری نے 💔💔


سلامت رہیں محبتیں_____سب کی ❤

 خدا کسی کو کسی سے جدا نہ کرے...!!!



نادان ہے کتنى وہ____::____ کچھ سمجھتى ہی نہیں......؟

سینے سے لگا کر پوچھتى ہے_____ دھڑکن کیوں تیز ہے.....!!!


اب نا اٹھنا سرہانے سے میرے

کہ اب تو گنتی کہ دن رہ گئے ہیں



میں ڈوبا تو پھر ڈوبتا ہی گیا
تمھاری آنکھیں٬ کمال گہری ہیں




وہ تو تم سے__________عشق ہو گیا تھا ورنہ😄😄

بات تو ہم نے سکول ماسٹر کی بھی کبھی نہیں مانی...🙄..




کتنی لاپرواہ ہو  نہ تم 😒😞😏

ابھی تک رشتہ نہیں بھیجا😎😝




میرے دل کو بھی پڑا رہنے دو

چیز رکھی ہوئی کام آتی ہے ۔۔۔۔!!



کون کہتا ہے محبت بدنام کرتی ہے
ارے کوئی کرنے والا ہو تو دنیا یاد کرتی ہے۔۔۔



روٹھ جانے کی ادا ہم کو بھی آتی ہے
کاش کوئی ہوتا ہم کو بھی منانے والا


ﭘﮭـــﺮ ﺍُﺱ ﻧﮯ ﻣﺠﮭﮯ ﺍﺱ ﻭﻗﺖ ﺁﺯﺍﺩ کیا
ﺟﺐ میں ﺍُﮌﻧﺎ ﮨﯽ ___ﺑﮭﻮﻝ چکا تھا.......

No comments:

Post a Comment

Thanks for your comment