Showing posts with label sad Urdu poetry. Show all posts
Showing posts with label sad Urdu poetry. Show all posts

Saturday, 30 March 2019

sad urdu poetry

بنا کر فقیروں کا ہم بھیس غالب

تماشاء اہل کرم دیکھتے ہیں!!
💗💗💗💗💗💗💗
ہم چاہتے تو ان کو کب کا منا لیتے

مگر وہ روٹھے_____نہیں بدل گئے ہیں.!!😓
‏پانے سے کھونے کا مزہ اور ہے ،

💗💗💗💗💗💗💗
بند آنکھوں میں رونے کا مزہ اور ہے ،

آنسوں بنے لفظ ، اور لفظ بنے غزل ،
اور اس غزل میں تیرے ہونے کا مزہ اور ہے،💕💕

💗💗💗💗💗💗💗
ہم دونوں دھوکہ کھا گئے،
 میں نے تُمہیں اوروں سے مُختلف سمجھا 
اور تُم نے مُجھے اوروں جیسا سمجھا ...! "
💗💗💗💗💗💗💗
نہ پوچھ رات بھر جاگنے کی وضاحت اے دل نادان...!!!
محبت میں کچھ---- سوالوں کے جواب نہیں ہوتے...!!! 

💗💗💗💗💗💗💗
: ‏اینٹ پر اینٹ رکھ کر دیواریں بناتے ہو____!!!

کبھی دل سے دل ملاؤ تو "تاج محل" بنے💖

💗💗💗💗💗💗💗
بے وفا ئی وہ گناہ ہے جس کی معافی نہیں ہو تی
جان لیتی ہے عشق صرف وفا کافی نہیں ہو تی۔

💗💗💗💗💗💗💗
جو تو ہی ھے مقابل میرے تو فتح کیسی

ساری جیتیں تجھ پہ وار گئے ، ھم ہار گئے

💗💗💗💗💗💗💗
وہ اپنا حافظہ ہی کھو بیٹھا تھا
وعدے تو بہت یاد دلائے میں نے! 💔💔
تم نہیں جانتے ______ "صاحب"
 💗💗💗💗💗💗💗

 انسان کی بنیاد_ہلا دیتے ہیں
‏اپنے دوپٹے سے دیجئے ہمیں پھانسی جاناں.

💗💗💗💗💗💗💗

رکیں جو سانسیں تو کچھ کچھ سرور بھی آئے____!!
ابھی تو ہم میدان میں اُترے ہی نہیں

💗💗💗💗💗💗💗

✌اور لوگوں نے ہم سے جلنا شروع کر دیا✌
الگ بات ے  کہ  خاموشی  سے کھڑے ہیں کنارے پر.
لیکن سب جانتے ہیں   کون کتنے پانی میں ھے

💗💗💗💗💗💗💗
اشکوں کو اپنے خود ہی چھپانا پڑا مجھے۔
تنہا   ہی   اپنا    لاشا   اٹھانا   پڑا  مجھے۔

💗💗💗💗💗💗💗

ترکِ تعلقات پہ آمادہ سب ہی تھے۔
- اک طرفہ سب سے رشتہ نبھانا پڑا مجھے۔

💗💗💗💗💗💗💗
شاعری کیا ہے ہم نے جینے کا
ایک رستہ نکال رکھا ہے....

💗💗💗💗💗💗💗
ہمارے درمیاں کچھ تو ہے

چلو فاصلہ ھی سہی۔۔۔۔۔
💗💗💗💗💗💗💗
دل تھا میرا کوئی رف کاپی نہیں
 تم آئی اور گچڑ مچڑ کرکے چلی گئی 

💗💗💗💗💗💗💗
ان پڑھ کہیں کی😣
گرم چائے اور عشق صاحب

ہم تو کب کا چھوڑ چُکے..

💗💗💗💗💗💗💗
تم آو تو شاید کوئی بات بنے

ورنہ طبیبوں کا  تو صاف انکار ہے

💗💗💗💗💗💗💗
محبت نہ کرتے تو آج اداس نہ ھوتے💔

اک چھوٹی سی خطا میری زندگی فنا کر گئی❤

💗💗💗💗💗💗💗
‏تیری خوشبو ، تیری باتیں، تیرا چہرا، تیری یادیں

 چھپانے کو میرے دل میں ہزاروں قید خانے ہیں

💗💗💗💗💗💗💗
بس اک بار درد دل کو ختم کردو
وعدہ کرتے ہیں پھر کبھی محبت نہیں کرینگے
💗💗💗💗💗💗💗

کچھ وقت کی خاموشی ہے پھر شَور آئے گا،

تمہارا تو وقت آیا ہے، ہمارا دور آئے گا۔۔۔۔

💗💗💗💗💗💗💗
واہ غالــب "تیـــرے" عِشق کے فَتــــوے بھی "نِرالـــے"

وہ دیکھیـــــں تو "ادا"۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہم دیکھیــــں تو "گنـــاہ"

💗💗💗💗💗💗💗
لوگ کہتے ہیں تم ___بہت بدل گئے ہو


بتاؤ ٹوٹے ہوئے پتے اب رنگ بهی نہ بدلیں
 °اداس ساحل°
💗💗💗💗💗💗💗
‏‏ﮐﺘﻨــﮯ ھــﻮﻧﭩﻮﮞ ﺳــﮯ ﺗــﺒﺴﻢ ﮐــﮯ ﺟــــﻨﺎﺯﮮ ﻟــــﮯ ﮐــﺮ
ﻭﻗــــﺖ ھـــﺮ ﺭﻭﺯ ﺩﺑــــﮯ ﭘــــﺎﺅﮞ ﮔــــــﺰﺭ ﺟــــﺎﺗﺎ ھــــﮯ

💗💗💗💗💗💗💗
‏❤✍🏻.. اتر جاتے ہیں کچھ لوگ دل میں اس قدر..

کہ جن کو دل سے نکالو تو جان نکل جاتی ہے ______!!‏‎

💗💗💗💗💗💗💗
ایک تنہائی کی آفت ہے گزر جائے گی

لوگ دیوار سے باتیں بھی تو کر لیتے ہیں

💗💗💗💗💗💗💗
تنہائیاں اٹھا نہ سکی روشنی کا بوجھ۔۔۔۔
      شاہین
سائے بھی دفن ہو گئے خالی مکان میں۔۔۔۔۔

💗💗💗💗💗💗💗
میں سونے کا بہانہ کر کے اکثر سنتا رہتا ہوں

مرے بارے میں جو باتیں در و دیوار کرتے ہیں
:=>
💗💗💗💗💗💗💗
‏محبت اگر تُم پہ مر مِٹنے کا نام ہے
لو پهر

*ﺍِﻧًّﺎﻟﻠﻪ ﻭَﺍِﻧَّﺎ ﺍﻟﯿﮧ ﺭَﺍﺟِﻌُﻮﻥ‎*

💗💗💗💗💗💗💗
مجھ کو لگتا تها آپ آئیں گے

خیر لگنے سے ____ کون آتا ہے۔..
:=>

💗💗💗💗💗💗💗

ﺍِﺱ ﻗﺪﺭ ﺗﮭﮏ ﮔﯿﺎ ﮬُﻮﮞ ﺩﻧﯿﺎ ﺳﮯ
ﮐﮧ ﺍﺏ ﺗﻮ ﺑﺲ ﺍﺗﻨﯽ ﺳﯽ ﺧﻮﺍﮨﺶ ﮬﮯ

💗💗💗💗💗💗💗

ﮐﻮﺋﯽ ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﭘﮧ ﮨﺎﺗﮫ ﭘﮭﯿﺮﮮ
ﺍﻭﺭ ﮐہے

*ﺍِﻧًّﺎﻟﻠﻪ ﻭَﺍِﻧَّﺎ ﺍﻟﯿﮧ ﺭَﺍﺟِﻌُﻮﻥ‎*

Wednesday, 27 March 2019

Best urdu sad poetry

عورت کا #میک_اپ💄
اور 
پٹھان کی #نسوار ختم ھو جائے
 تو😢
دونوں #پاگل ھو جاتے ھیں😜😄.
....................................
💙*کہاں کا عشق کہاں کے  یار کہاں کی محبت  کہاں کی وفا*💙 
 💙*ارے  صاحب  وہ لوگ  بھی گزر گۓ اور وہ دور بھی  گزر گۓ*💙
......................................

محبت کرنے والوں کے عجیب ڈھنگ ھوتے ہے 🙄😍
 کبھی سادہ کبھی ڈسکو کبھی ملنگ ھوتے ہے😂😝

........................................
کسی کے ظرف کو اتنا نہ آزماء
ہر شخص اپنے آپ میں ، بڑا لاجواب ہے


..............
ہر محلے میں ایک ایسا حرام خور ضرور ہوتا ہے
😜😂😂🙈🙈🙈

جسے پتہ ہوتا ہے کہ کون سی لڑکی کہاں سیٹ ہے
😂😂😂😂🤣🤣🙈🙈

.......................
اندھیرے اب نہیں ڈستے
اجالے وار کرتے ہیں...!!! 
وہ دشمن بھی نہیں کرتے
جو آج کے یار کرتے ہیں...!!!

..............................
بابا جی کہتے ہیں کہ ہزار خوبیاں ہیں مجھ میں
مگر!!😌
مجال ہے امی کو ایک بھی نظر آۓ😥😣😭🙍😳

................................
درد کی انتہا سہہ کر____،  خُوشیوں کی اِلتَجَا مانگی ہے..

اس بار لفظ محبّت سے ہم نے یا رب__، پناہ مانگی ہے.

 ......................
***اک غزل تیرے نام***

​ایک غزل تیرے____ لیئے ضرور لِکھوں گا​ 

​بے حِساب اُس_____ میں تیرا قصور لِکھوں گا​ 
​ٹوٹ گئے تیرے_____ بچپن کے سارے کِھلونے​ 

​اب دِلو سے کھیلنا_____ تیرا دستور لِکھوں گا​..
..................

میں حسن ہوں مجھ پر غرور سجتا ہے

تم عشق ہو ذرا ادب سے بات کرو❤

.........................
‏آج محفل میں گلے مل کے اس نےدھیرے سے کہا 
یہ دنیا کے رسم ہے ..ـ اسے محبت نہ سمجھ لینا

.........................
وہاں جا کر بھی________مانگ لوں تجھے
کوئی تو بتا دے قدرت کے فیصلے کہاں ہوتے ہیں ؟؟؟
........................
‏اب نہ جاگیں گے راتوں کو تیری یادوں کے سہارے

ہم نے عادت کو بدلنا ہے تیری نظروں کی طرح

...........................
بہت خاص تھے کبھی نظروں میں کِسی کے ہم بھی💔

مگر نظروں کے تقاضے بدلنے میں دیر کہاں لگتی ہے 💔

.......................
**_مانا کہ مجھے "سلیقہ" نہیں عشق کا____!
   صاحب__!
          لیکن تو نے بھی تو "دل" کے اشارے نہی سمجھے....!
             "

..........................
لوگ کہتے ہیں تم ___بہت بدل گئے ہو..!!

بتاؤ ٹوٹے ہوئے پتے اب رنگ بهی نہ بدلیں..!!

........................

*🌹🌷💔*~~*💔🌷🌹*
💞منہ پھیرنےسےپہلے--------ذرا یہ تو سوچتا💕
💕💖💞❤💔
💔آیاتھا تیرےپاس میں کس کس کو ٹال کر💕
...............................
ﺳﺠﻨﺎﮞ ﻭﻟﻮﮞ ﭼﭩﮭﯽ ﺁﺋﯽ ﮐﯿﻮﯾﮟ ﮐﻬﻮﻻﮞ ﺩﺱ
ﮐﺪﻫﺮﮮ ﺍﮮ ﻧﮧ ﻟﮑﻬﯿﺎ ﮨﻮﻭﮮ ﺗﯿﺮﯼ ﻣﯿﺮﯼ ﺑﺲ
........................
بانٹ ڈالا ہے زندگی نے ہمیں
 اپنے حصے میں ہم نہیں آۓ۔۔!!

 #جون_ایلیاء ❤
..................................
الوداع کہہ چُکے هیں تمہیں 
جاو ، آنکھوں پہ دھیان نہ دو  !!

جون ایلیا
.................................
ہم نے کیے گناہ تو دوزخ ملی ہمیں
دوزخ کا کیا گناہ کہ دوزخ کو ہم ملے

      جون ایلیا
.....................................
ختم ہونے کو ہے سفر شاید_____
پهر ملیں گے کبهی مگر!!!!!!!شاید

جون ایلیاء
.....................................

‏زندگی منہ بنائے--------- پھرتی ہے
‏جیسے حالات میرے بس میں ہوں

.....................................

#
❤کـــــــــــــــــتابوں جیسے لـــــوگ ہــــیں ہــــم ❤
❤گــــــــہرے خـــاموش اور الـــفاظ سےبــــھرپور❤

.....................................

لہجے  سے اُٹھ رہی تھی داستانِ  درد،

چہرہ بتا رہا تھا کہ سب کُچھ گنوادیا،

جون اہلیاں

.....................................
اپنے کردار کو موسم کی چہپاے رکھ آے دل 
 لوٹ کر پھولوں میں خوشبو واپس نہیں آتی 

.....................................
اے گرمیوں جلدی آؤ  😢😥

تاکہ وہ 🙈میرے گھر
 برف لینے آئے 😍😋😌

.....................................
چاۓ کے چ سے نہی واقف۔۔۔
اور باتیں عشق کے ع کی کرتے ہیں 🌚

.....................................
صبح اُٹھتے ہی یاد آ جاتے ہو۔۔۔۔۔۔😍

اے خیالِ یار تمہیں اور کوئی کام نہیں ہے کیا۔۔۔۔۔😐😜😍

.....................................
‏اگر کوئی لڑکی آپ سے کہے کہ اسے آپ پر مکمل یقین ہے 
تو فوراً سمجھ جاؤ کہ وہ آپ سے بھی بڑی فلم ہے 😜😂😂😂😂

.....................................
آئیے __😍 بیٹھئیے __🤗 حکم کیجیئے😎 __ کیا پیش کروں۔۔؟؟🤔

خواب حاضر 😴_ ارمان حاضر😌 _ دل حاضر❤️ _ جان 
حاضر۔۔۔!!🔫

.....................................
♡ ہم نے رکھا تھا بچپن سے #_دل کو صاف اپنا
                     
♡ آج پتہ چلا قیمت #_دلوں کی نہیں #_چہروں کے ہوتی ہیں

.....................................
‏قبول جرم کرتے ھیں_____ سجدے میں گر کر اے خدا___!! 

سزائے موت منظور ھے پر محبت اب نہیں کرنی___!!!
.....................................

*یوں نہ مسکرایا کرو۔۔۔ لبوں کی شان جاتی ہے۔۔۔۔۔*

*تمہارے ہونٹ ہِلتے ہیں۔۔۔۔ہماری جان جاتی ہے۔۔۔۔۔۔*

.....................................
ﺑﮩﺖ ﻧﺰﺩﯾﮏ ﮨﻮ ﮐﺮ ﺑﮭﯽ ﻭﮦ ﺍﺗﻨﺎ ﺩُﻭﺭ ﮨﮯ ﻣﺠﮫ ﺳﮯ

ﺍﺷﺎﺭﮦ ﮨﻮ ﻧﮩﯿﮟ ﺳﮑﺘﺎ ، ﭘﮑﺎﺭﺍ ﺟﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﺳﮑﺘﺎ !!

.....................................
زوال یہ کہ تیرا ساتھ نہیں
کمال یہ کہ جی رہا ہوں میں

.....................................
مر جاتا ہوں جب سوچتا ہوں

کہ تیرے بغیر جی رہا ہوں میں..!!_

.....................................
چاٹ جاتے ہیں ___زندگی ساری

دکھ بڑے با کمال____ ہوتے ہیں
جون ایلیاء.

.....................................
وقت درماں پذیر تھا ہی نہیں
دل لگایا تھا ــ دل لگا ہی نہیں

جون ایلیا

.....................................
اپنے ہی جیسا کرتا ہوں کوئی تلاش صاحب
بنتی نہیں میری ..........کسی بہترین سے!

جون ایلیاء  ...

.....................................
اب نہیں دل میں وہ سوزِ انتظار
زندگی شاید گزاری جا چکی
*جون ایلیاء*💔

.....................................
ایک آرزو سی ہے کہ ان کو بھول جائیں ہم

مگر جب یاد آتی ہے یہ حسرت ہار جاتی ہے۔۔

.....................................
تم تو لکھتے رہے میری آنکھوں پہ غزلیں!!!!!!

تم نے کبھی پوچھا نہیں کے روتے کیوں ہو...

.....................................
‏تمہارے بعد خدا جانے کیا ہوا دل کو
کسی سے ربط بڑھانے کا حوصلہ نہ ہوا
.....................................

دور ہی دور سے_____لفظوں کے دلاسے۔
۔
۔
تم میرا درد سمجھتے تو میرے پاس آتے۔۔

.....................................
.
اکیلے رات بھر تڑپتا رہا مریض شام غم غالب 
نہ تم آئے ، نہ نیند آئی، نہ چین آیا ، نہ موت آئی

.....................................
بات ایک  شخص کی نہیں  لوگو...!
اٹھ  گئی  ہیں  وفائیں  دنیا  سے...

جون ایلیاء

.....................................
شوق سے کھا رہا ہے عشق مجھے 

ذائقہ دار ہو گیا ہوں میں
جون 💔

.....................................
اسی نفرت کرن دے عادی نہیں 
                     ساڈے خون وچ صرف وفا اے 
ساڈی عزت زمانہ کردا  اے 
                        ساڈے  رب دی خاص عطا اے ❤

.....................................
اور کتنی کروں اداکاری ؟

خون لگتا ہے مسکرانے میں
....جون ایلیاء ....

.....................................
مجھے یاد کر کے گناہ نہ کر

مجھے بھول جا یہ ثواب ہے

(جون ایلیا)

.....................................
ﯾﻮﻧﮩﯽ ﺭﻧﮕﺖ ﻧﮩﯿﮟ ﺍْﮌﯼ ﻣﯿﺮﯼ
ﮨﺠﺮ ﮐﮯ ﺳﺐ ﻋﺬﺍﺏ ﭼﮑﮭﮯ ہیں

جون ایلیا

.....................................
*‏تیرا ملــــــنا نہیــــــں ممکن مــــــگر اتنا تو ممکن ہے*

*کہ تیــــــری آرزو میں زندگی کی شــــــام ہو جاۓ*

💫💔💫

.....................................
‏ضروری نہیں کہ 
تم جسے چھوڑ جاؤ
وہ بھی تمہیں چھوڑ پائے !

.....................................

ضبط کرتا ہوں تو ہر زخم لہو دیتا ہے 
آہ کرتا ہوں __ تو اندیشہ رسوائی ہے

.....................................
‏‎ﺁﺧﺮﯼ ﺳﺎﻧﺲ ﺗﻮ ﺳﺐ ﮐﯽ ﮨﮯ ﻣﻘﺮﺭ، ﻟﯿﮑﻦ
ﻣﻮﺕ ﮐﭽﮫ ﺍﻭﺭ ﮨﮯ ﮐﭽﮫ ﺍﻭﺭ ﮨﮯ ﻣﺎﺭﺍ ﺟﺎﻧﺎ !

.....................................
ﺍﺳﮯ ﮐﮩﻨﺎ..!!ﻣﯿﺮﯼ ﺳﻮﭼﯿﮟ ﮨﺮﺍﺳﺎﮞ ﮨﯿﮟ
ﻣﯿﺮﮮ ﺟﺬﺑﮯ ﭘﺮﯾﺸﺎﮞ ﮨﯿﮟ
ﭘﺮﯾﺸﺎﻥ ھے ﻣﯿﺮﺍ ﺩﻝ ﺑﮭﯽ
ﺍﺳﮯ ﮐﮩﻨﺎ..!!
ﮐﮧ ﭘﮩﻠﮯ ﺳﮯ ﮐﮩﯿﮟ ﺯﯾﺎﺩﮦ
ﮐﮩﯿﮟ ﺑﮍﮪ ﮐﺮ
ﻣﺠﮭﮯ ﺍﺳﮑﯽ ﺿﺮﻭﺭﺕ ﮨﮯ

.....................................
موت ایک دن جدا کرکے دم لے گی...

اج وعدہ کرو میری قبر پر ایا کرو گے تم..
جون ایلیا

.....................................
قریب رہ کر سلگنے سے تو بہتر ہے
کسی مقام پر ہم تُم بچھڑ گۓ ہوتے

.....................................
بہت تکلیف دیتے ہے وہ زخم 
جو بنا قصور کے ملے ہو 

.....................................
🔥
اتنا قریب ہو گیا تھا.
مجھے لگا میرا ہو گیا تھا..💔

.....................................
ہر وقت مجھے ملتی ھے اک انجانی __سی سزا...........!!!!!!!!!!

میں تقدیرسے کیسے پوچھوں میراقصورکیاھے............!!!!!!!!!!

.....................................
کاش!! گزرتی شام مجھ پہ مہربان ہوجائے
سنو! کیا ایسا ہو نہیں سکتا اچانک تم آجاؤ-----

.....................................
مُکر گیا ہے وہ چاہتوں سے۔۔۔۔۔

عادتیں میری خراب کر کے۔۔۔

.....................................

Sunday, 24 March 2019

Sad poetry ,shayeri & Urdu ghazals

BEST URDU POETRY
ROMANTIC URDU POETRY
SAD URDU POETRY
FUNNY URDU POETRY
REAL LOVE POETRY
HERE YOU CAN FIND URDU POETRY ALSO YOU CAN DOWNLOAD THIS POETRY FOR FACEBOOK AND WHATSAPP

بنا کر چھوڑ دیتے ہیں_____ اپنی ذات کا عادی♡
کچھ لوگ یوں بھی______ انتکام لیا کرتے  ہیں♡



صبر . ہوتا نہیں____، محبّت مِیں.... !!
.
جب مُناسب ہو، میرے ہو جانا... ! !


کبھی توڑا کبھی جوڑا کبھی پھر توڑ کر جوڑا

ناکارہ کر دیا دل کو تیری پیوند کاری نے 💔💔


سلامت رہیں محبتیں_____سب کی ❤

 خدا کسی کو کسی سے جدا نہ کرے...!!!



نادان ہے کتنى وہ____::____ کچھ سمجھتى ہی نہیں......؟

سینے سے لگا کر پوچھتى ہے_____ دھڑکن کیوں تیز ہے.....!!!


اب نا اٹھنا سرہانے سے میرے

کہ اب تو گنتی کہ دن رہ گئے ہیں



میں ڈوبا تو پھر ڈوبتا ہی گیا
تمھاری آنکھیں٬ کمال گہری ہیں




وہ تو تم سے__________عشق ہو گیا تھا ورنہ😄😄

بات تو ہم نے سکول ماسٹر کی بھی کبھی نہیں مانی...🙄..




کتنی لاپرواہ ہو  نہ تم 😒😞😏

ابھی تک رشتہ نہیں بھیجا😎😝




میرے دل کو بھی پڑا رہنے دو

چیز رکھی ہوئی کام آتی ہے ۔۔۔۔!!



کون کہتا ہے محبت بدنام کرتی ہے
ارے کوئی کرنے والا ہو تو دنیا یاد کرتی ہے۔۔۔



روٹھ جانے کی ادا ہم کو بھی آتی ہے
کاش کوئی ہوتا ہم کو بھی منانے والا


ﭘﮭـــﺮ ﺍُﺱ ﻧﮯ ﻣﺠﮭﮯ ﺍﺱ ﻭﻗﺖ ﺁﺯﺍﺩ کیا
ﺟﺐ میں ﺍُﮌﻧﺎ ﮨﯽ ___ﺑﮭﻮﻝ چکا تھا.......