بنا کر فقیروں کا ہم بھیس غالب
تماشاء اہل کرم دیکھتے ہیں!!
💗💗💗💗💗💗💗
ہم چاہتے تو ان کو کب کا منا لیتے
مگر وہ روٹھے_____نہیں بدل گئے ہیں.!!😓
پانے سے کھونے کا مزہ اور ہے ،
💗💗💗💗💗💗💗
بند آنکھوں میں رونے کا مزہ اور ہے ،
آنسوں بنے لفظ ، اور لفظ بنے غزل ،
اور اس غزل میں تیرے ہونے کا مزہ اور ہے،💕💕
💗💗💗💗💗💗💗
ہم دونوں دھوکہ کھا گئے،
میں نے تُمہیں اوروں سے مُختلف سمجھا
اور تُم نے مُجھے اوروں جیسا سمجھا ...! "
💗💗💗💗💗💗💗
نہ پوچھ رات بھر جاگنے کی وضاحت اے دل نادان...!!!
محبت میں کچھ---- سوالوں کے جواب نہیں ہوتے...!!!
💗💗💗💗💗💗💗
: اینٹ پر اینٹ رکھ کر دیواریں بناتے ہو____!!!
کبھی دل سے دل ملاؤ تو "تاج محل" بنے💖
💗💗💗💗💗💗💗
بے وفا ئی وہ گناہ ہے جس کی معافی نہیں ہو تی
جان لیتی ہے عشق صرف وفا کافی نہیں ہو تی۔
💗💗💗💗💗💗💗
جو تو ہی ھے مقابل میرے تو فتح کیسی
ساری جیتیں تجھ پہ وار گئے ، ھم ہار گئے
💗💗💗💗💗💗💗
وہ اپنا حافظہ ہی کھو بیٹھا تھا
وعدے تو بہت یاد دلائے میں نے! 💔💔
تم نہیں جانتے ______ "صاحب"
💗💗💗💗💗💗💗
انسان کی بنیاد_ہلا دیتے ہیں
اپنے دوپٹے سے دیجئے ہمیں پھانسی جاناں.
💗💗💗💗💗💗💗
رکیں جو سانسیں تو کچھ کچھ سرور بھی آئے____!!
ابھی تو ہم میدان میں اُترے ہی نہیں
💗💗💗💗💗💗💗
✌اور لوگوں نے ہم سے جلنا شروع کر دیا✌
الگ بات ے کہ خاموشی سے کھڑے ہیں کنارے پر.
لیکن سب جانتے ہیں کون کتنے پانی میں ھے
💗💗💗💗💗💗💗
اشکوں کو اپنے خود ہی چھپانا پڑا مجھے۔
تنہا ہی اپنا لاشا اٹھانا پڑا مجھے۔
💗💗💗💗💗💗💗
ترکِ تعلقات پہ آمادہ سب ہی تھے۔
- اک طرفہ سب سے رشتہ نبھانا پڑا مجھے۔
💗💗💗💗💗💗💗
شاعری کیا ہے ہم نے جینے کا
ایک رستہ نکال رکھا ہے....
💗💗💗💗💗💗💗
ہمارے درمیاں کچھ تو ہے
چلو فاصلہ ھی سہی۔۔۔۔۔
💗💗💗💗💗💗💗
دل تھا میرا کوئی رف کاپی نہیں
تم آئی اور گچڑ مچڑ کرکے چلی گئی
💗💗💗💗💗💗💗
ان پڑھ کہیں کی😣
گرم چائے اور عشق صاحب
ہم تو کب کا چھوڑ چُکے..
💗💗💗💗💗💗💗
تم آو تو شاید کوئی بات بنے
ورنہ طبیبوں کا تو صاف انکار ہے
💗💗💗💗💗💗💗
محبت نہ کرتے تو آج اداس نہ ھوتے💔
اک چھوٹی سی خطا میری زندگی فنا کر گئی❤
💗💗💗💗💗💗💗
تیری خوشبو ، تیری باتیں، تیرا چہرا، تیری یادیں
چھپانے کو میرے دل میں ہزاروں قید خانے ہیں
💗💗💗💗💗💗💗
بس اک بار درد دل کو ختم کردو
وعدہ کرتے ہیں پھر کبھی محبت نہیں کرینگے
💗💗💗💗💗💗💗
کچھ وقت کی خاموشی ہے پھر شَور آئے گا،
تمہارا تو وقت آیا ہے، ہمارا دور آئے گا۔۔۔۔
💗💗💗💗💗💗💗
واہ غالــب "تیـــرے" عِشق کے فَتــــوے بھی "نِرالـــے"
وہ دیکھیـــــں تو "ادا"۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہم دیکھیــــں تو "گنـــاہ"
💗💗💗💗💗💗💗
لوگ کہتے ہیں تم ___بہت بدل گئے ہو
بتاؤ ٹوٹے ہوئے پتے اب رنگ بهی نہ بدلیں
°اداس ساحل°
💗💗💗💗💗💗💗
ﮐﺘﻨــﮯ ھــﻮﻧﭩﻮﮞ ﺳــﮯ ﺗــﺒﺴﻢ ﮐــﮯ ﺟــــﻨﺎﺯﮮ ﻟــــﮯ ﮐــﺮ
ﻭﻗــــﺖ ھـــﺮ ﺭﻭﺯ ﺩﺑــــﮯ ﭘــــﺎﺅﮞ ﮔــــــﺰﺭ ﺟــــﺎﺗﺎ ھــــﮯ
💗💗💗💗💗💗💗
❤✍🏻.. اتر جاتے ہیں کچھ لوگ دل میں اس قدر..
کہ جن کو دل سے نکالو تو جان نکل جاتی ہے ______!!
💗💗💗💗💗💗💗
ایک تنہائی کی آفت ہے گزر جائے گی
لوگ دیوار سے باتیں بھی تو کر لیتے ہیں
💗💗💗💗💗💗💗
تنہائیاں اٹھا نہ سکی روشنی کا بوجھ۔۔۔۔
شاہین
سائے بھی دفن ہو گئے خالی مکان میں۔۔۔۔۔
💗💗💗💗💗💗💗
میں سونے کا بہانہ کر کے اکثر سنتا رہتا ہوں
مرے بارے میں جو باتیں در و دیوار کرتے ہیں
:=>
💗💗💗💗💗💗💗
محبت اگر تُم پہ مر مِٹنے کا نام ہے
لو پهر
*ﺍِﻧًّﺎﻟﻠﻪ ﻭَﺍِﻧَّﺎ ﺍﻟﯿﮧ ﺭَﺍﺟِﻌُﻮﻥ*
💗💗💗💗💗💗💗
مجھ کو لگتا تها آپ آئیں گے
خیر لگنے سے ____ کون آتا ہے۔..
:=>
💗💗💗💗💗💗💗
ﺍِﺱ ﻗﺪﺭ ﺗﮭﮏ ﮔﯿﺎ ﮬُﻮﮞ ﺩﻧﯿﺎ ﺳﮯ
ﮐﮧ ﺍﺏ ﺗﻮ ﺑﺲ ﺍﺗﻨﯽ ﺳﯽ ﺧﻮﺍﮨﺶ ﮬﮯ
💗💗💗💗💗💗💗
ﮐﻮﺋﯽ ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﭘﮧ ﮨﺎﺗﮫ ﭘﮭﯿﺮﮮ
ﺍﻭﺭ ﮐہے
*ﺍِﻧًّﺎﻟﻠﻪ ﻭَﺍِﻧَّﺎ ﺍﻟﯿﮧ ﺭَﺍﺟِﻌُﻮﻥ*
میری آنکھوں میں یہ قدموں کے نشاں تو دیکھو.......
کس طرف لوٹ گیا ... خواب میں آیا ہوا شخص.....؟
💗💗💗💗💗💗💗
__ میں اس قابل تو نہیں کے مجھے کوئی اپنا سمجھے!!
مگر اتنا یقین ہے کوئی افسوس ضرور کرے گا مجھے کھونے کے بعد....
💗💗💗💗💗💗💗
مجھ کـو یک طـرفـہ ربـط کافی ھـے
عشق میں ہوں,تیری ہوس میں نہیں
*$ *
💗💗💗💗💗💗💗
🌻🌷
درجہ بندی دیکھی جائے تو
ہمارا یار اول ہے.
💗💗💗💗💗💗💗
روٹھ جانے میں ، دل جلانے
میں اور بھول جانے میں...!
💗💗💗💗💗💗💗
ہچکیاں لیتی ہوئی یہ رات کی تنہائیاں
آنکھ ہے خاموش میری دھڑکنیں بیزار ہیں _!!
💗💗💗💗💗💗💗
حشر میں تھام کر "یارب" اسے اسکے گریباں سے
میری آھیں میرے آنسو میرے سجدے دکھا دینا.
💗💗💗💗💗💗💗
کیا کہا ؟ ھجر گذارا ھے ؟ چلو بتلاؤ،،،
ایک لمحے میں بھلا کتنے برس ھوتے ھیں ؟
💗💗💗💗💗💗💗
تیرا لہجہ بتا گیا مجھے …!
تیرے دل میں عارضی تھا میں ..
💗💗💗💗💗💗💗
اگر_میں_تــــم_پہ_کچھ_لکھتی.
تمہیں میں کُل جہـــاں لکھتی....!!
چـــــمن لکھتی،گھٹــــا لکھتی....!!
تمہیں میں آسمــــــــاں لکھتی....!!
صبح لکھتی میں شــاموں کی...!!
تمہیں کوئی سنہرا سا سماں لکھتی
ستــــــارہ تــم کو لکھتی میں....!!
تمہی کو کہکشـــــــاں لکھتی....!!
بھلا کے ساری دنیـــــا کو،،
تمہیں میں مـن کی چـاہ لکھتی..!!
تمہیــــں_لکھتی_کـــہ،
تم بن ہے یہ جہـــاں خــــالی......!!
میرے من کا مـــکاں خـــالی.......!!
میــری ہستــــی ادھوری ہے.........!!
کہاں تــم بن یہ پـــوری ہے..........!!
کہاں ہیں لفــظ میـرے پاس........!!
میرے الفــــــاظ تھوڑے ہیں........!!
میری جــــاں بات اونچی ہے........!!
تمہــــــاری ذات اونچـــی ہے.........!!
پر محــــبت ذات کب دیکھے......؟؟
بھلا اوقـــــــات کــب دیکھے.......؟؟
میں سب کچھ ہــار بیٹھی ہوں...!!
تمہـــــی پــہ وار بیٹـــھی ہوں.....!!
میری اوقــــــــات ہی کیا ہے........؟؟
تمہاری شـــــان میں لکھوں........!!
مگر حـــــسرت ہے یہ دل میں.....!!
جو پـــوری ہو نہیــں سکتی........!!
میں_تم_پہ_نظــــم_لکھنے_سے
تمہــــــاری_ہو_نہیں_سکتی.....!!
💗💗💗💗💗💗💗
انتظارِ یار میں زندہ ہے خدایا
ورنہ.
کون جیتا ہے دنیا میں تماشا
بن کر..!
💗💗💗💗💗💗💗
No comments:
Post a Comment
Thanks for your comment